پیپلزپارٹی اور ن لیگ سے اتحاد نہیں ہو سکتا: جہانگیر ترین

پیپلزپارٹی اور ن لیگ سے اتحاد نہیں ہو سکتا: جہانگیر ترین
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کہنا ہے پی ٹی آئی کی جنگ اسٹیٹس کو کے خلاف ہے۔

ااسلام آباد میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی شخصیات کی شمولیت کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئندہ الکیشن میں جیت ہمارا ہدف ہے پارٹی کارکنان کو اعتماد میں لیکر نئے لوگ شامل کر رہے ہیں۔ 

جہانگیر ترین کا کہنا تھا آئندہ الیکشن میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں ہوسکتا ، ہم کرپشن کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔

جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے سارے لوگ کرپٹ نہیں ہمارے پاس با کردار لوگ آرہے ہیں ۔رہنما پی ٹی ٓائی کا کہنا تھا  نااہلی پر افسوس ہوا پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفی بھی  دیا مگر عمران خان نے ابھی تک منظور نہیں کیا۔



from پاکستان
https://ift.tt/2ruMitB

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے