بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

آمروں نے کبھی مزدوروں کے لیئے کچھ نہیں کیا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مزدور کا استحصال روکنے کی کوشش کی جبکہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے مزدوروں کے حقوق سے متعلق جامع پالیسی دی۔

تفصیلات کے مطابق یوم مئی کے حوالے سے کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آمروں نے کبھی مزدوروں کے لیئے کچھ نہیں کیا اور مزدورں کے حوالے سے سب سے زیادہ قوانین پیپلزپارٹی نے ہی بنائے ہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ محنت کش ہیں جن کی باعث ملکی معیشت کا پہیہ چلتا ہے، شہید ذوالفقار علی بھٹو پہلے وزیراعظم تھے جنہوں نے جامع پالیسی دی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JKlSLb
https://ift.tt/2rchwow

Post a Comment

0 Comments