ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی خلائی مخلوق کے پاس زمین پر آنے کے ذرائع نہیں

ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی خلائی مخلوق کے پاس زمین پر آنے کے ذرائع نہیں
 جرمنی سے تعلق رکھنے والے مائیکل ہیپکے کا کہنا ہے کہ خلائی مخلوق کا وجود تو ہو سکتا ہے لیکن انہوں نے خلائی مخلوق کی زمین پر آمد کے ذرائع کے بارے میں اپنے شبہات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ انسان ابھی تک خلائی مخلوق سے اس وجہ سے رابطہ نہیں کر سکے کیونکہ خلائی مخلوق کے پاس اپنا سیارہ چھوڑنے کے ذرائع نہیں ہیں۔

ڈاکٹر مائیکل کا نظریہ اس خیال کی بنیاد پر ہے کہ خلائی مخلوق کو بھی زندہ رہنے کے لیے زمین جیسا سیارہ چاہیے۔

اُن کا کہنا ہے کہ بڑے سیاروں کے لیے خلائی جہاز بھی بڑے اور مہنگے درکار ہونگے۔

۔ڈاکٹر مائیکل کا کہنا ہے کہ خلائی مخلوق کے پاس سیٹلائٹ ٹی وی اور ہبل خلائی دوربین نہیں ہونگی۔



from ٹیکنالوجی https://ift.tt/2FTAIwg
https://ift.tt/2jGS1Za

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے