عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے 2 تاریخیں تجویز کرلیں

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے 2 تاریخیں تجویز کرلیں
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 25 یا 26 جولائی کی مجوزہ تاریخ طے کرلی ہے۔ واضح رہے کہ موجودہ حکومت 30 مئی کو ختم ہونے جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے امیدوارں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتا ل کیلئے 8 روز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم صدر مملکت ممنون حسین سے حتمی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن شیڈول جاری کرے گا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر مملکت سے انتخابات کی تاریخ کی منظوری لینے کا پابند ہے۔

الیکشن کمیشن رواں ماہ کے آخری ہفتے میں سمری صدر مملکت ممنون حسین کو ارسال کرے گا۔



from پاکستان
https://ift.tt/2rt5E1u

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے